Shopping security
buy GUMSHUDA SAMUNDAR KI AWAZ online اس عہد کی بلوچی شاعری میں رچی بسی خوشبو کا نام منیر ہے۔ منیر قبائلیت کی تنگنائیوں سے کس قدر اوپر اٹھ چکا ہے، منیر کی شاعری اس کی واقعیت اور حقیقت کا ایک معتبر حوالہ ہے۔اس حوالے کو ترجمے کے لیے انتخاب کرنا احسان کی زبان شناسی اور تخلیق سے حد درجہ وارفتگی کا ثبوت ہے۔ احسان نے تخلیقی حسن سے سرشار ایسے لمحوں میں منیر کی نظموں کا ترجمہ کیا ہے جن میں رفعت اور بےنیازی فراواں ہوتی ہے۔ احسان نے منیر کو ایک اور آسمان سے متعارف کرایا ہے جس کی بلندی درخساں ستاروں کی طرح طویل عرصے تک حسن اور تخلیق کی وادیوں پر نرم روشنی دان کرتی رہے گئی۔
Don’t miss out — shop now and experience hassle-free delivery with COD.
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jun 25 - Jun 30
US$40
Get nowSign up to your membership to get coupons up to
15%
Get nowOpportunity to enjoy order discount up to 15% off
Top-Converting Item to Boost Your Average Order